صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس 27 اگست کوطلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس 27 اگست پیر کی سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ہے۔ سینٹ سیکرٹریٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق اے کے تحت سینٹ کا اجلاس 27 اگست بروز پیر سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ہے جس میں قانون …

اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس 27 اگست پیر کی سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ہے۔ سینٹ سیکرٹریٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق اے کے تحت سینٹ کا اجلاس 27 اگست بروز پیر سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ہے جس میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی و بین الاقوامی امور اور عوامی نوعیت کے اہم مسائل کو زیر بحث لایا جائے گا۔