دوشنبے ۔ ۔ 20 جون (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ممتاز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے جو بدھ کراچی میں انتقال کر گئے۔ صدر مملکت نے اپنے تعزیتی پیغام میں مشتاق احمد یوسفی کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ مشتاق احمد یوسفی کی ادبی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔
صدر مملکت ممنون حسین کا ممتاز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار