اسلام آباد۔(اے پی پی )صدر مملکت ممنون حسین نے حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو دفتر خارجہ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ بھاری ٹرن آﺅٹ اور انتخابات کا پرامن انعقاد ترکی کی متحرک اور مستحکم جمہوری اقدار کی گواہی ہے۔
صدر مملکت ممنون حسین کی ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

مزید خبریں