اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس (کل) 24 ستمبر جمعہ کو صبح ساڑھے 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا۔
سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ون کے تحت حاصل اختیارات کو بروۓ کار لاتے ہوۓ طلب کیا ہے۔