اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے الیکشن کمیشن کی سمری پر عام انتخابات کیلئے تاریخ کی منظوری دے دی ہے۔عام انتخابات 25جولائی 2018کو ہونگے۔صدر ہاوس کے سرکاری زرائع نے ہفتہ کو اس کی تصدیق کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے 25،26 اور27جولائی کو عام انتخابات کے لئے صدر مملکت کوسمری بھجوائی تھی ۔
صدر مملکت نے عام انتخابات کیلئے تاریخ کی منظوری دے دی