صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کوطلب کرلیا

43
صدر عارف علوی کی نیپال کے نومنتخب صدر رام چندرا پائودل کو دلی مبارکباد

اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس کل جمعرات کوطلب کرلیا۔منگل کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق سینٹ اور قومی اسمبلی کامشترکہ اجلاس 11 نومبر، بروز جمعرات، صبح 11 بجے منعقد ہوگا۔