قومی خبریں صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 15 اپریل 2021, 1:56 شام 140 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو صبح ساڑھے دس بجے ہوگا۔