صدر مملکت نے ناصر محمود کی بطور وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعیناتی کی منظوری دے دی

88
President Dr. Arif Alvi
President Dr. Arif Alvi

اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ناصر محمود کی بطور وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے وائس چانسلر کی تعیناتی کی منظوری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایکٹ 1974 کے سیکشن 11 کے تحت دی ہے۔