صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 جنوری کو طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 جنوری بروز جمعہ کو شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے انڈونیشیا کے صدر جوکوویڈوڈو خطاب کریں گے۔