صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مزار قائد پر حاضری ، آم کا پودا لگایا

73
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

کراچی۔ 26 اگست (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علی نے ہفتہ کو بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور اس کے احاطے میں آم کا پودا لگایا۔اس موقع پر خاتون اول ثمینہ علوی بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھیں۔