اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اوّل ثمینہ علوی نے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کو جنت …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اوّل ثمینہ علوی کا طیارہ حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اوّل ثمینہ علوی نے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق دے۔








