صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول ثمینہ علوی نے قذافی اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل۔5 کا میچ دیکھا

لاہور ۔ 23 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول ثمینہ علوی نے اتوار کو یہاں قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین ایچ بی ایل پی ایس ایل۔5 کا میچ دیکھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی اور دیگر عہدیداروں نے اسٹیڈیم پہنچنے پر معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ صدر مملکت کچھ دیر اسٹیڈیم میں رہے …

لاہور ۔ 23 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول ثمینہ علوی نے اتوار کو یہاں قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین ایچ بی ایل پی ایس ایل۔5 کا میچ دیکھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی اور دیگر عہدیداروں نے اسٹیڈیم پہنچنے پر معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ صدر مملکت کچھ دیر اسٹیڈیم میں رہے اور لاہور قلندرز کی بیٹنگ کا مشاہدہ کیا۔