اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی کے ہمراہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے اس موقع پر غمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنی اہلیہ کے ہمراہ وفاقی وزیر شفقت محمود کی رہائش گاہ پہنچ گئے ، ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی کے ہمراہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے اس موقع پر غمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاءفرمائے۔








