قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 28 دسمبر 2020, 12:00 شام 86 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔28دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے پیر کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی ہے۔