صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے لانگلینڈز سکول اینڈ کالج چترال کی پرنسپل مس کیری شوفیلڈ کی ملاقات

78

اسلام آباد۔16دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے لانگلینڈز سکول اینڈ کالج چترال کی پرنسپل مس کیری شوفیلڈ نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔\