اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے ملاقات کی ہے۔ یہ بات جمعہ کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی ملاقات