صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چئیرمین جوائنٹ چیفس سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات وفاقی وزیرتعلم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی بھی صدر مملکت سے ملاقات اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چئیرمین جوائنٹ چیفس سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے پیر کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چئیرمین جوائنٹ چیفس سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

مزید خبریں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چئیرمین جوائنٹ چیفس سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات
وفاقی وزیرتعلم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی بھی صدر مملکت سے ملاقات
اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چئیرمین جوائنٹ چیفس سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے پیر کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیرتعلم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے بھی صدر مملکت سے ایوان صدر میں الگ ملاقات کی۔








