صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےفنانس(سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دیدی

109
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد۔23فروری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےفنانس(سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دیدی۔ جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے۔