اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مراد سعید سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا۔ تقریب حلف برداری میں سپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت سیاسی کارکنوں اور اعلی سرکاری عہدیداران نے شرکت کی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مراد سعید سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا

مزید خبریں