اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس بدھ کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بدھ کو طلب کرلیا

مزید خبریں