اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آج (بدھ کو ) دن 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی ذیلی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔