صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے چئیرمین کی تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے چئیرمین کی تقرری کی منظوری دیدی۔ پیر کو ایوان صدر سے جاری ایک بیان کے مطابق ڈاکٹر محمد ادریس کو پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کا نیا چئیرمین مقرر کیا گیا ہے۔