اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی صحت کے متعلق دریافت کیا۔ پیر کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چوہدری پرویز الٰہی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے چوہدری شجاعت حسین کی صحت کےمتعلق …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ن کا چوہدری پرویز الہی سے ٹیلیفونک رابطہ ،چوہدری شجاعت حسین کی صحت کے متعلق دریافت کیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی صحت کے متعلق دریافت کیا۔ پیر کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چوہدری پرویز الٰہی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے چوہدری شجاعت حسین کی صحت کےمتعلق دریافت کیا۔ صدر عارف علوی نے چوہدری شجاعت حسین کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔







