اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے راولپنڈی میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعیزیتی بیان میں صدرمملکت نے غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے شہدا کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاراولپنڈی میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

مزید خبریں