کراچی۔ 19 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بدھ کو رکن قومی اسمبلی سیّد امین الحق سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ صدر مملکت امین الحق کی رہائش گاہ پر پہنچے جہاں انہوں نے مرحومہ کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا رکن قومی اسمبلی سیّد امین الحق سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

مزید خبریں