صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا شیخوپورہ ٹرین حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شیخوپورہ میں ٹرین حادثہ پر افسوس اور اس میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے ہدایت کی کہ زخمیوں کو علاج …

اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شیخوپورہ میں ٹرین حادثہ پر افسوس اور اس میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے ہدایت کی کہ زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔