اسلام آباد ۔ 24اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیر (ر) اعجاز احمد شاہ کے بھائی پیر طارق احمد شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ پیر کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے پیر طارق احمد شاہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیر طارق احمد شاہ …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیر (ر) اعجاز احمد شاہ کے بھائی پیر طارق احمد شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیر (ر) اعجاز احمد شاہ کے بھائی پیر طارق احمد شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ پیر کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے پیر طارق احمد شاہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیر طارق احمد شاہ کے لواحقین سے دلّی ہمدردی اور اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا۔







