36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر...

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیوفونک رابطہ ،بلوچستان حادثہ پردوبارہ بات چیت

- Advertisement -

اسلام آباد۔3اگست (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیوفونک رابطہ کیااور بلوچستان حادثہ پردوبارہ بات چیت کی ہے۔۔

بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے آرمی چیف سے بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے پر دوبارہ بات چیت کی۔صدرمملکت نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں پاکستان آرمی اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔

- Advertisement -

صدر مملکت لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہوں پر تشریف لے جائیں گے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=320349

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں