اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو جاری ایک بیان میں صدر مملکت نے شہداءکی بلندی درجات، اہل خانہ کیلئے صبر و جمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

مزید خبریں