صدر مملکت کا معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر اشفاق احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے معروف ایٹمی سائنسدان اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر اشفاق احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے ڈاکٹر اشفاق احمد کی مغفرت، بلندی درجات اور لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ صدر مملکت نے ڈاکٹر اشفاق احمد کی ملک کےلئے …

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے معروف ایٹمی سائنسدان اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر اشفاق احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے ڈاکٹر اشفاق احمد کی مغفرت، بلندی درجات اور لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ صدر مملکت نے ڈاکٹر اشفاق احمد کی ملک کےلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔