- Advertisement -
اسلام آباد۔28ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔
ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=329731
- Advertisement -