اسلام آباد۔28ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد۔28ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔
ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








