- Advertisement -
اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ا یاز صادق سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لیا ،
حلف برداری کی خصوصی تقریب منگل کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=320019
- Advertisement -