اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ا یاز صادق سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لیا ، حلف برداری کی خصوصی تقریب منگل کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ا یاز صادق سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ا یاز صادق سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لیا ،
حلف برداری کی خصوصی تقریب منگل کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی








