29.9 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںصدیوں پرانی توریت اسرائیل اسمگل کرنے کے شبے میں یہودی گرفتار

صدیوں پرانی توریت اسرائیل اسمگل کرنے کے شبے میں یہودی گرفتار

- Advertisement -

صنعاء۔ 20 اپریل (اے پی پی) یمنی سکیورٹی حکام نے کہاہے کہ اقلیتی یہودی آبادی کے ایک رکن کو حراست میں لیا گیا ہے اور ا±س پر الزام ہے کہ وہ800 سالہ پرانی توریت کی اسرائیل اسمگلنگ میں ملوث ہو سکتا ہے۔برلن ذرائع ابلاغ کے مطابق گرفتار یہودی کا نام یحییٰ یوسف یائش بتایا گیا ہے۔ اِس شخص سے صنعاء پر کنٹرول رکھنے والی حوثی ملیشیا کی خفیہ سروس پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1693

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں