صدی کا سب سے طویل چاند گرہن

لندن ۔ 14 جولائی (اے پی پی) اس صدی کا سب سے طویل مکمل چاند گرہن 27 اور 28جولائی کی رات کو ہوگا جو تقریبا پونے 2 گھنٹے تک رہے گا۔28۔27 جولائی کی رات ایک گھنٹہ 43 منٹ تک چاند پوری طرح زمین کے سایہ میں ہوگا جو نہ صرف سال 2001 سے اب تک کا سب سے طویل مکمل چاند گرہن ہوگا بلکہ اگلے 82 برسوں یعنی 2100 تک …

لندن ۔ 14 جولائی (اے پی پی) اس صدی کا سب سے طویل مکمل چاند گرہن 27 اور 28جولائی کی رات کو ہوگا جو تقریبا پونے 2 گھنٹے تک رہے گا۔28۔27 جولائی کی رات ایک گھنٹہ 43 منٹ تک چاند پوری طرح زمین کے سایہ میں ہوگا جو نہ صرف سال 2001 سے اب تک کا سب سے طویل مکمل چاند گرہن ہوگا بلکہ اگلے 82 برسوں یعنی 2100 تک اتنا طویل مکمل چاند گرہن دوبارہ نہیں ہوگا۔

مزید خبریں