لاہور۔13 دسمبر(اے پی پی ) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز پھلوں میں سیب کالا کلو (پہاڑی) 111 تا 115 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 63 تا 65 روپے، کیلا48 سے50 روپے فی درجن اور امرود38سے40 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح اور کھجور (ایرانی) 130 تا 135 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔
صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے یومیہ نرخ