صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

60
Research Information Unit
Research Information Unit

لاہور۔2 اگست(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔امرود 47سے 49روپے، کیلا62سے64 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح آڑو 64تا 67 روپے اور آم چونسہ 94تا98روپے فی کلو فروخت ہوا۔