36 C
Islamabad
پیر, اپریل 7, 2025
ہومعلاقائی خبریںصوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری ارشد جاوید وڑائچ وفات پا گئے

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری ارشد جاوید وڑائچ وفات پا گئے

- Advertisement -

سمبڑیال۔ 07 اپریل (اے پی پی):صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و عوامی لیڈر ایم پی اے حلقہ پی پی۔52 چوہدری ارشد جاوید وڑائچ رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں۔

ان کے قریبی کارکن افضل چیمہ نے میڈیا کو بتایا کہ چوہدری ارشد جاویڈ وڑائچ وفات پاگئے ہیں ان کی نماز جنازہ پیر سہ پہر 5 بجے کینال سٹی سیالکوٹ میں ادا کی جائے گی۔

- Advertisement -

ارشد جاوید وڑائچ اپنی رہائش گاہ سیالکوٹ کینٹ جہاں وہ موجود تھے کہ اچانک دورہ پڑا جس پر انہیں سیالکوٹ سول ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579034

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں