موغا دیشو ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں ہونے والے بدترین خود کش دھماکے میں مرنیوالوں کی تعداد358 ہوگئی۔ درجنوں زخمیوں کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔حکومتی ذرائع نے بتایا کہ228 زخمی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
صومالیہ ،خودکش دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر358 ہوگئی

مزید خبریں