22.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںضرغام عباس جبوآنہ سیال ڈپٹی سیکرٹری چیئرمین سینیٹ کے پرنسپل سٹاف آفیسر...

ضرغام عباس جبوآنہ سیال ڈپٹی سیکرٹری چیئرمین سینیٹ کے پرنسپل سٹاف آفیسر تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

- Advertisement -

اسلام آباد۔26اگست (اے پی پی):سینیٹ سیکرٹریٹ نے ضرغام عباس جبوآنہ سیال ڈپٹی سیکرٹری بی پی ایس19 کو چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پرنسپل سٹاف آفیسر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے پرنسپل سیکرٹری سلمان ایوب خان خاکوانی بی پی ایس 18 کو ایچ آر ایم رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں