ملتان۔ 04 دسمبر (اے پی پی):ریسکیو 1122کی جانب سےگزشتہ24گھنٹوں میں ضلع ملتان میں379ایمرجنسیز میں مجموعی طور378افرادکوریسکیوکیاگیا۔ترجمان ریسکیو 1122کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملتان شہر میں357 جبکہ شجاع آباداورجلال پورپیروالامیں11،11 ایمرجینسیز پیش آئیں۔جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد75ہے،ملتان شہرمیں70،شجاع آبادمیں تین اورجلال پورپیروالامیں دوٹریفک حادثات پیش آئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھرمیں271میڈیکل ایمرجنسیزمیں مریضوں کومختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا،ملتان شہرمیں255،شجاع آباد میں سات اورجلال پورپیروالامیں نومیڈیکل ایمرجینسیزاٹینڈ کی گئیں۔تین کرائم …
ضلع ملتان میں ریسکیو1122نےگزشتہ24گھنٹوں کےدوران 378افرادکوریسکیوکیا،ترجمان

مزید خبریں
ملتان۔ 04 دسمبر (اے پی پی):ریسکیو 1122کی جانب سےگزشتہ24گھنٹوں میں ضلع ملتان میں379ایمرجنسیز میں مجموعی طور378افرادکوریسکیوکیاگیا۔ترجمان ریسکیو 1122کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملتان شہر میں357 جبکہ شجاع آباداورجلال پورپیروالامیں11،11 ایمرجینسیز پیش آئیں۔جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد75ہے،ملتان شہرمیں70،شجاع آبادمیں تین اورجلال پورپیروالامیں دوٹریفک حادثات پیش آئے۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھرمیں271میڈیکل ایمرجنسیزمیں مریضوں کومختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا،ملتان شہرمیں255،شجاع آباد میں سات اورجلال پورپیروالامیں نومیڈیکل ایمرجینسیزاٹینڈ کی گئیں۔تین کرائم اور16 متفرق ایمرجینسیزپرریسکیوکیا گیا۔مجموعی طور پر378افراد کو ریسکیو کیا گیا،ملتان شہر میں355، شجاع آبادمیں 11 اورجلال پور پیروالا میں 12افرادکوریسکیوکیاگیا۔








