ضلع ملتان میں ریسکیو1122نےگزشتہ24گھنٹوں کےدوران 423افرادکوریسکیوکیا،ترجمان

ملتان۔ 05 دسمبر (اے پی پی):ریسکیو 1122کی جانب سےگزشتہ24گھنٹوں میں ضلع ملتان میں432ایمرجنسیز میں مجموعی طور423افرادکوریسکیوکیاگیا۔ترجمان ریسکیو 1122کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملتان شہر میں408 ،شجاع آبادمیں 13 جلال پورپیروالامیں 11ایمرجنسیز پیش آئیں، جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد88ہے،ملتان شہر میں85، شجاع آبادمیں ایک اور جلال پورپیروالا میں دوٹریفک حادثات پیش آئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھر میں285میڈیکل ایمرجنسیزمیں مریضوں کومختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا،ملتان شہر میں270،شجاع آباد میں …

ملتان۔ 05 دسمبر (اے پی پی):ریسکیو 1122کی جانب سےگزشتہ24گھنٹوں میں ضلع ملتان میں432ایمرجنسیز میں مجموعی طور423افرادکوریسکیوکیاگیا۔ترجمان ریسکیو 1122کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملتان شہر میں408 ،شجاع آبادمیں 13 جلال پورپیروالامیں 11ایمرجنسیز پیش آئیں، جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد88ہے،ملتان شہر میں85، شجاع آبادمیں ایک اور جلال پورپیروالا میں دوٹریفک حادثات پیش آئے۔

ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھر میں285میڈیکل ایمرجنسیزمیں مریضوں کومختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا،ملتان شہر میں270،شجاع آباد میں 8 اور جلال پور پیر والامیں 7 میڈیکل ایمرجنسیز اٹینڈ کی گئیں، 14 کرائم اور29متفرق ایمرجنسیزپرریسکیوکیا گیا۔مجموعی طورپر423افراد کوریسکیو کیا گیا،ملتان شہر میں399، شجاع آبادمیں 13 اورجلال پورپیروالامیں 11افرادکوریسکیوکیاگیا۔