واشنگٹن ۔ 30 جنوری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں کہا ہے کہ امریکا طالبان کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔ وائٹ ہاوس نے کہا کہ طالبان کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں بالکل مختلف لڑائی جاری ہے اور طالبان معصوم لوگوں کو قتل کر رہے ہیں۔
طالبان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے، ٹرمپ

مزید خبریں