19.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںعازمین حج ایسا سامان لانے سے اجتناب کریں جو بین الاقوامی سفری...

عازمین حج ایسا سامان لانے سے اجتناب کریں جو بین الاقوامی سفری قوانین کے تحت منع ہے، سعودی حکام

- Advertisement -

مکہ مکرمہ ۔26مئی (اے پی پی):سعودی عرب کے حکام نے عازمین حج کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے سفر کو آسان بنانے اور ایئرپورٹ پر کسی مشکل سے بچنے کے لیے ایسا سامان لانے سے اجتناب کریں جو بین الاقوامی سفری قوانین کے تحت منع ہے۔

سعودی نشریاتی ادارے نے وزارت حج و عمرہ کے ٹویٹ کے حوالے سے بتایا کہ عازمین حج ایسا سامان لانے سے اجتناب کریں جو بین الاقوامی سفری قوانین کے مطابق منع ہے۔وزارت نے ممنوعہ سامان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عازمین اپنا سامان پلاسٹک کے بیگ میں بھر کر نہ لائیں

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=365251

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں