عالمی برادری کو دہشتگردی کے خلاف متحد ہو نا پڑے گا، صدر اردوان

انقرہ۔ 31 مئی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دنیا میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عالمی تعاون ضروری ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق صدر اردوان نے انصاف و ترقی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ گولن تنظیم کے خلاف کارروائی میں عالمی برادری کا ساتھ انتہائی ضروری ہے۔

Leave a Reply