اسلام آباد ۔ 28مئی(اے پی پی)عالمی بینک نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی ریٹنگ میں اضافہ کرتے ہوئے اس کو انتہائی اطمینان بخش قرار دیا ہے ۔ اقتصادی جائزہ رپورٹ 2016-17ءکے مطابق عالمی بینک کے بین الاقوامی ترقی کے شعبہ نے اپنے سالانہ جائزے میں بی آئی ایس پی کو مجموعی طور پر اے گریڈ دیا ہے۔ ر
عالمی بینک نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ریٹنگ میں اضافہ کرتے ہوئے اس کو انتہائی اطمینان بخش قرار دے دیا