عالمی سطح پر سونے کے نرخوں میںاضافہ

لندن ۔ 17 اپریل (اے پی پی) عالمی سطح پر سونے کے نرخوں میں اضفہ ہوا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1346.31 ڈالر فی اونس رہے جبکہ امریکی سونے کی جون کے لیے سپلائی 0.2 فیصد اضافہ کے ساتھ 1350.70 ڈالر فی اونس طے پائے،چاندی کے نرخ بھی 0.3 فیصد بڑھ کر 16.68 ڈالر فی اونس رہے۔ لندن سپاٹ گولڈ کے …

لندن ۔ 17 اپریل (اے پی پی) عالمی سطح پر سونے کے نرخوں میں اضفہ ہوا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1346.31 ڈالر فی اونس رہے جبکہ امریکی سونے کی جون کے لیے سپلائی 0.2 فیصد اضافہ کے ساتھ 1350.70 ڈالر فی اونس طے پائے،چاندی کے نرخ بھی 0.3 فیصد بڑھ کر 16.68 ڈالر فی اونس رہے۔ لندن سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.80.1 فیصد بڑھ کر 1346.91 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے اور امریکی سونے کی جون میں سپلائی کے سودے 0.2 فیصداضافہ کے ساتھ 1350.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید خبریں