نیویارک ۔ 26 جنوری (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے جس کی وجہ امریکا میں خام تیل کے ذخیرہ میں مسلسل کمی آنا ہے جبکہ ایشیائی مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخ کم ہوئے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ،ایشیاءمیں کمی

مزید خبریں