نیویارک ۔ 13 فروری (اے پی پی) عالمی اور ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے ہوا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔ سنگا پور مرکنٹائل میںنیویارک مرکنٹائل میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودے 31 سینٹ ( 0.5 فیصد) بڑھ کر 59.60 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے مارچ کے لیے سودے 38 سینٹ( 0.6 …
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک ۔ 13 فروری (اے پی پی) عالمی اور ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے ہوا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔ سنگا پور مرکنٹائل میںنیویارک مرکنٹائل میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودے 31 سینٹ ( 0.5 فیصد) بڑھ کر 59.60 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے مارچ کے لیے سودے 38 سینٹ( 0.6 فیصد)اضافے کے ساتھ 62.97 ڈالر فی بیرل طے پائے۔









